سیکورٹی فورسز کو قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،میر سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر سلیم خان کھوسہ نے جمعہ کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ جاکر منگچر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی فرداً فرداًً عیادت کی۔



’ہندوستان سے آنے والوں کو ہم پال رہے ہیں‘ والے بیان پر قائم ہوں، سہیل انورسیال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال  نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسمبلی فلور پر کہا تھا کہ ہندوستان سے آنے والوں کو ہم پال رہے ہیں، اس بیان پر آج بھی قائم ہوں۔



کوئٹہ، ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت ، واقعہ کی کوریج پر ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت،واقعہ کی کوریج کے لئے جانے والی نجی ٹی وی کی ٹیم پر ہسپتال انتظامیہ کا تشدد کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی کوشش ۔



احمد علی کوہزاد کی درخواست قبل از گرفتاری خارج ، احاطہ عدالت سے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون جناب اسد اللہ کاکڑ نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے احمد علی کہزاد کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی ۔