کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان بارشیں سردی لوٹ آئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان کے دارلحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف اضلا ع میں با رش اور پہاڑوں پر برفبا ری نے جہاں زمینداروں میں نئی امید جگا ئی ہے وہی با رش اور برفبا ری کی وجہ سے لو گوں کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں ۔



بی این پی کا28اپریل کو جلسہ عام کا اعلان، اسماعیل گجر شمولیت کااعلان کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے28 اپریل کوکوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ عام ہو گا جس میں سابق صوبائی وزیر حاجی محمد اسما عیل گجر اپنے ساتھیوں سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے ۔



چیف جسٹس کے ازخود نوٹس پر سرکاری لگژری گاڑیاں چھپانے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار کے ازخود نوٹس پر لگژری گاڑیاں تہہ خانے میں چھپانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کا حکم کس نے دیا۔