اقتدار کے خاتمے پر کچھ لوگ کابل کچھ لندن کی یاترا کریں گے،مولاناواسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ آج ان جماعتوں کو اداروں سے نفرت ہوئی جن کی بدولت اقتدار ملا تھا اب حکومت ختم ہونے والی ہے تو ان قوتوں کو عوام کی یاد آنا شروع ہوگئی ۔



ڈیرہ اللہ یار ،پانی بجلی وگیس بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد: ڈیرہ اللہ یار میں پا نی ، بجلی اور گیس کی بندش کیخلاف دھر نا ڈیرہ اللہ یار بچا ؤ تحر یک کی جا نب سے سند ھ بلو چستان کو ملا نے والی قو می شاہرا ہ کو بلا ک کر کے 5گھنٹے تک مطا لبا ت کی منظوری کیلئے دھر نا دیا گیا ۔



لسبیلہ یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت، ڈی وی ایم ڈیپارٹمنٹ کی رجسٹریشن معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لسبیلہ یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے پاکستان وٹنری میڈیکل کونسل کی جانب سے لسبیلہ یونیورسٹی کے ڈی وی ایم ڈیپارٹمنٹ کی رجسٹریشن معطل کر کے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔