چینی میئر کا بیس رکنی وفد کے ہمراہ گوادر آمد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: چین کے شہر پویانگ کے ایگزیکٹو میئر بیس رکنی وفد کی سربراہی میں گوادر آمد، گوادر اور پویانگ کے درمیان سسٹر سٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تجارت اور زراعت کے شعبہ میں دلچسپی ظاہر کی،



کیچ دشت میں ایک ہفتے سے آ پر یشن جا ری ہے ، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کیچ دشت میں متواتر 16 آپریشن کر کے 60افراد حراست میں لیکر لاپتہ کئے ۔ترجمان کہا کہ بلوچستان بھر میں میڈیا بلیک آؤٹ کی وجہ سے فورسز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کرکے جنگی جرائم کی مرتکب ہورہی ہے ترجمان نے کہا کہ اگر انسانی حقوق کے ادارے



گولڈن ایگل لگژری ٹرین ماسکو سے سیاحوں کو لے کرمشہد پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


مشہد: گولڈن ایگل لگژری ٹرین ماسکو سے سیاحوں کو لے کر مشہد پہنچ گئی ایرانی افسران ان غیر ملکی سیاحوں کا پرتپاک استقبال کیا لگژری ٹرین میں 40 کے قریب سیاح سوار ہیں اور وہ ماسکو سے مشہد پہنچی ہے سیاح قازقستان ازبکستان اور ترکمانستان سے ہوتے ہوئے ایران آئے ہیں ان سیاحوں کا تعلق امریکہ برطانیہ آسٹریلیا جنوبی افریقہ فرانس تائیوان چین ہانگ کانگ اور روس سے ہے



سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں پرائیویٹ گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سول سیکرٹریٹ کوئٹہ کے کار پارکنگ میں پرائیویٹ گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ سرکاری ملازمین کو موٹرسائیکل اور گاڑی کھڑی کر نے کی اجازت دی گئی جس کے باعث صوبے کے دور دراز علاقوں اور کوئٹہ شہر سے آنیوالے لو گوں کو سیکرٹریٹ میں اپنے کام نکلوالنے میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ جو موصوف کام کی غرض کی سول سیکرٹریٹ آتا ہے



انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروے کار لائینگے، محمد ہاشم غلزئی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو قلات ڈویژن کا اجلاس زیر صدارت کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر قلات ڈویژن ممتاز احمد بلوچ ،ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ وزیر اعظم سیکٹریٹ پولیو سیل کا نمائندہ ڈاکٹر شفیع دانش ، ،و دیگر بھی موجود تھے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈویژنل سطح پر کمشنرسیکرٹریٹ خضدار میں کنٹرول روم قائم کیا جائے گا



سی پیک سے بلوچستان کو ترقی ملے گی، جنرل قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کر نے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے سی پیک سے بلوچستان کو ترقی ملے گی عوام کے حقوق غضب کرنیوالوں کو عوام نے ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیا مسلم لیگ(ن)آئندہ انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی



گو اد ر میں جشن منا نا دہشتگر دانہ کا روایو ں میں جا ن بحق افراد کے لوا حقین کے زخمو ں پر نمک پا شی ہے ، جما عت اسلا می

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں بلوچستان کے لسبیلہ میں سترافرادکی شہادت اور گوادر ضلع میں جشن وڈانس ،میوزک شو کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گوادر پورٹ سے تجارتی قافلہ کی روانگی خوش آئند مگر اس موقع پرلسبیلہ، حب کے لواحقین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے نمک پاشی دانشمندی نہیں ۔ سی پیک منصوبے کو بلوچستان کیلئے خونی جبکہ دیگر علاقوں کیلئے ترقی وخوشحالی والا منصوبہ بنانادرست نہیں