نوشہرہ(آزادی نیوز) نوشہرہ میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان درہ آدم خیل کے دو کمانڈروں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے فاضل کورونہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ(آزادی نیوز) نوشہرہ میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان درہ آدم خیل کے دو کمانڈروں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے فاضل کورونہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی(آزادی نیوز) محمد آصف اور اشمیت پٹیل کے ساتھ دھواں دھار دوستی کے بعد اداکارہ وینا ملک نے بالا خر شادی کر ہی لی لیکن کسی اداکار یا کرکٹر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے والد کے دوست کے بزنس مین بیٹے کے ساتھ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ بل کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں ہے عدالت کا جو فیصلہ ہوگا اسے قبول کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر(آزادی نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے خیبرپختونخوا میں مہنگائی قابو کریں پھر پنجاب کی بات کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز)آئی ایم ایف سے 55 کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہو ہی گئی،توقع ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب ڈالر کی سطح سے تجاوز کرجائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی(آزادی نیوز) راجا بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا۔ پولیس زرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے راجا بازار جانے والی سڑک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز)وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبرلینا چاہیے۔ وزیراطلاعات نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ٹیکس ادا کرسکتے ہوں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز) چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک روزہ دبل سواری کے احکامات جاری کردیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات (آن لائن) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی جناب محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سالہا سال سے وطن کے ہر گوشے سے بارود کی بو آرہی ہے ہمارے گھر ،حجرے ،جنازے ،شادی بیاہ تک محفوظ نہیں سوات جیسے خنک وادی کے مرد وزن کو مجبور کرکے مردان کی گرمیوں میں دھکیلا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد کو معطل کرنے سے متعلق انتباہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست امریکہ و دیگر ممالک سے ملنے والی عسکری امداد کو بلوچ و سندھی قوم کی آواز کو کچلنے اور نسل کشی پر صرف کررہی ہے پوری بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتے ہیں