کیلیفورنیا: ایپل نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ بغیر کوور آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو کو استعمال کرنا اس کے رنگ کو وقتی طور پر تبدیل کر سکتا ہے۔
کیس کے بغیر آئی فون 15 کا استعمال اس کا رنگ بدل سکتا ہے، ایپل
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: ایپل نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ بغیر کوور آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو کو استعمال کرنا اس کے رنگ کو وقتی طور پر تبدیل کر سکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایپل نے آئی فونز کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 17 تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جسے ڈیوائسز پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک 52 سالہ ٹک ٹاکر ریئلٹر ٹینا نے لوگوں کو ہنسنے اور حیرانی پر مجبور کردیا جب اس نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے شوہر کے ایپل ائیر پوڈ پرو میں سے ایک کو وٹامن سمجھ کر نگل لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی فوجی حکام کے مطابق جنوبی کیرولائنا کے شہر چارلسٹن کے قریب اتوار کو لاپتہ ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایتھنز: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ نائیجر کی نئی فوجی انتظامیہ نے فرانس کے سفیر کو “یرغمال بنا لیا گیا”۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور:آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے صدر سلیم شرپاؤ کی بھوک ہڑتالی کیمپ پشاور پریس کلب میں تیسرے روز اچانک طبیعت خراب ہو گئی، جسے 1122 کے ذریعے ایل آر ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پرتگال میں ایک چھوٹا سا قصبہ قریب میں واقع ڈسٹلری(شراب کشید کرنے کے کارخانے) میں حادثے کے بعد 20 لاکھ لیٹر سے زائد شراب سڑکوں پر بہہ گئی جس نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سمندری طوفان نے لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں ہر 10 منٹ سے پہلے پہلے ایک طلاق ہوجانے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو انسانی حقوق ایوارڈ کیلئے 5 رکنی کمیٹی کے اراکین کی منظوری دے دی۔