مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے۔
پی ٹی آئی الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے، جاوید لطیف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت کی جانب سے 7 ستمبر 2023 سے بجلی چوروں کے خلاف شروع کی جانے والی مہم کامیابی سے جاری ہے اور تقریبا 4 ماہ کے دوران بجلی چوروں سے 72 ارب روپے ریکور کر لئے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے قائدین کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں مگر ان کے بڑے ایجنڈے پر گفتگو کرنا ابھی باقی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن سے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان بلا واپس لینے پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نگران حکومت نے ای ایکس آئی ایم بینک (امپورٹ اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن) کو آپریشنل کردیا ہے، اور اس کو ملک کی ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کے متبادل ڈھونڈنے کا ہدف دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رحیم یار خان میں الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف نصف درجن سے زائد مقدمات درج کرلیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بابائے قوم اور مشاہیر پاکستان کو سلام جن کی وجہ سے آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔