ہمارا مطالبہ حکومت بنانا نہیں، ہم دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی چاہتے ہیں: نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ حکومت بنانا نہیں بلکہ ہم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور ظلم پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی چاہتے ہیں۔



معیشت کی صورتحال میں بہتری سے اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آئی، نگران وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاری کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے،نگران وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا تمام اسٹیک ہولڈرز کو معیشت کی بحالی کیلئے کام کرنا ہوگا۔حکومت سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت فراہم کرتی رہےگی۔



القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں:ممتاز  زہرا بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز  زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔



شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے: چیف الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ہم اپنی تمام آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔



بلوچستان کے عوام ہمیں ووٹ دیں کامیاب ہو کر فورسز پر حملہ کر نیوالوں کا سر کچل دیں گے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر واضح کہہ چکے ہیں کہ الیکشن شیڈول کا اعلان 8فروری سے 54 دن پہلے کر دیا جائے گا،ہمیں امید ہے اب منصفانہ انتخابات ہوں گے اور (ن) لیگ پہلے سے بھی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، ہم نے جیسے پہلے دہشت گردوں کا سر کچلا مستقبل میں بھی امن قائم کریں گے۔