کراچی: کراچی کے علاقے ہاکس بے سے جبری طور پر گمشدہ ہونے والے داد شاہ بلوچ کے اہلخانہ نے اتوار کے روز کراچی پریس کلب سے شروع سندھ اسمبلی تک مارچ کیا۔
لاپتہ داد شاہ بلوچ کے اہلخانہ کا سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی کے علاقے ہاکس بے سے جبری طور پر گمشدہ ہونے والے داد شاہ بلوچ کے اہلخانہ نے اتوار کے روز کراچی پریس کلب سے شروع سندھ اسمبلی تک مارچ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کل عوام اور تاجر برادری کی جانب سے پر امن ہڑتال کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب بلاول بھٹو کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت بلتستان کے ایل اے 13 استور ون میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) افسران کے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایوان صدر میں جمعہ کو ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے قومی منظر نامے میں قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چلیا اور کینجھر جھیل کے درمیان قومی شاہراہ پر ماہی گیروں کو لے کر جانے والی وین مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے اور ہمیں اس طبقے سے بہت ہمدردی ہے جس پر بجلی بلوں کا بہت بوجھ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے انسانی حقوق کامقدمہ بناکرعالمی عدالتوں میں جارہے ہیں ۔عالمی عدالتوں میں دو ممالک کےدرمیان تنازعات لے جائے جاتے ہیں۔ اب یہ ملک کو عالمی عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے جھالاوان ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔