چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اہلیہ کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟حافظ حمد اللہ

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اہلیہ کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟ سیاسی مخالفین کواین آر او کا طعنہ دینے والا اپنی اہلیہ کی طرف نظرڈال کر دیکھیں۔



سائفر کیس: سزا معطل ہونے پر بھی عمران خان اٹک جیل سے رہا نہیں ہوسکے

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی سزا معطل ہونے کے باوجود اٹک جیل میں ہی رہیں گے وہ 30 اگست تک سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔  آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سزا معطل کردی ہے تاہم وہ اس کے باوجود جیل میں ہی رہیں گے، اب سائفر کیس… Read more »



چیف جسٹس کا گُڈ ٹو سی یو کا پیغام اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ‎سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔



آرمی چیف کی معیشت کی بحالی کیلئے نگران حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف،نگران کابینہ، وزرائےاعلیٰ اوراعلیٰ حکام نےشرکت کی۔



نواز شریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے: مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نےکہا ہےکہ انہیں ‎دکھ ہےکہ عوام کو بجلی کے بل میں اضافے جیسی مشکلات کا سامنا ہے،  نواز شریف ہی عوام کو  مہنگائی اور بجلی کے  بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔