نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ 5 روزہ دورے پرامریکہ روانہ

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ پانچ روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے۔ وہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 اجلاس سے خطاب کریں گے۔ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی دورے کا حصہ ہیں ۔



ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95 فی لیٹر روپے اضافہ ہوا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: ملکی تاریخ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95 فی لیٹر روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران 41 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔



نگران وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی سے بلوچستان کے نوجوان کو فنی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں ،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر مندی کی جدید تربیت فراہم کرکے  صاحب روزگار اور معاشی  خود مختار بنانا وقت کا اہم تقاضا ہے، ہنر مندی کی مختلف مہارتوں کے حامل وفاقی  ادارے اور بلوچستان حکومت کے باہمی اشتراک سے نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ کے مواقعوں کو مزید بڑھایا جائے گا۔



وزیراعظم نے مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی ‘شرکت’ کا نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


گراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ طور پر غیر مجاز مقابلہ حسن کے حوالے سے ایکشن لیا ہے جس نے آئندہ مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے ایک مدمقابل کا انتخاب کیا ہے۔



“الیکشن اپنا اپنا” پیپلزپارٹی نے ن لیگ کا چیلنج قبول کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق اتحادی جماعت کے سربراہ کا کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں۔