ایکنک نے 446 ارب روپے کی لاگت کے متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے سے چند روز قبل اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 446 ارب روپے کے متعدد منصوبوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں ٹیوب ویلز سولرائزیشن کے لیے مزید 377 ارب روپے کے نظر ثانی منصوبے کی منظوری دے دی۔



اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: افغان وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان کی طالبان حکومت میں محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان   آصف درانی سے ملاقات میں یقین دہانی کروائی ہے کہ اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔



12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے: اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک  تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے۔



4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ پہنچے گا، امین الحق

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آٹی ٹی) سید امین الحق نے کہا کہ دور دراز علاقوں میں 77 ارب روپے کی لاگت سے کنیکٹیوٹی کو بہتر کیا گیا ہے۔ 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گا۔