انتخابات پر ازخود نوٹس کو مسترد کرتے ہیں: ججز کا اختلافی نوٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق فیصلے پر بینچ کے دو ممبران نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا اور اختلافی نوٹ لکھا۔



پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ آف پاکستان (Supreme Court of Pakistan) نے پنجاب (Punjab) اور (Khyber Pakhtunkhuwa) خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کے اجراء میں تاخیر کے تنازع سے متعلق از خود نوٹس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ فیصلہ جلد سنایا جائے گا۔



اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا اور سیاسی استحکام ہر لحاظ سے مقدم ہے ۔