اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کل پیر کو ہوگا جس میں الیکشن بل 2017 پیش کیا جائے گا جس کے نتیجے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے دوبارہ مسلم لیگ (ن) کے صدر بننے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کل پیر کو ہوگا جس میں الیکشن بل 2017 پیش کیا جائے گا جس کے نتیجے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے دوبارہ مسلم لیگ (ن) کے صدر بننے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے افغان صدر سے ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں نوازشریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے لئے(ن) لیگ کے آئین میں ترمیم کی جائے گی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ علامہ پروفیسر سنیٹر ساجد میر سے وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے متکز اہل حدیث جامعہ سلفیہ میں ملاقات کرتے ہوئے انہیں بھرپور یقین دہانی کرائی کہ حکومت مولانا ابوتراب کے اغوا جیسے المناک واقعے سے غافل نہیں، شروع دن سے انکی بازیابی کیلئے حکومتی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کوششیں جاری ہے ، اور ان شاء4 اللہ بہت جلد ہم کسی مثبت نتیجے پر پہنچے گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم اور کتاب دوست بلوچستان تحریک کے سربراہ نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو کتب بینی کی جانب راغب کرکے صوبہ اور قوم کو درپیش بحرانوں اور مسائل سے نجات دلائی جاسکتی ہے کتب بینی سے دوری کی وجہ سے نوجوان نسل اپنے اصل مقاصد سے ہٹ رہی ہے ہمیں انہیں واپس لانے کے لئے اقدامات اٹھانے کیساتھ ساتھ ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے علاوہ اساتذہ میڈیا کو بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر پورٹ پر ما ل بردار بحری جہاز لنگر انداز ۔ جہاز بیرون ملک سازو سامان لیکر گوادر پہنچا ہے ۔ تعمیراتی میٹریل گوادر پورٹ فری زون کی تعمیر اور تو سیع کے لےئے استعمال کی جائے گی۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار ،لیویز ،پولیس اور ایف سی (قلات اسکاوٹس ) کی جانب سے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کی صورتحال کے حوالے سے فلیگ مارچ ،فلیگ مارچ کا مقصد سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینا تھا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے داخلہ، ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض ممالک پاک چین اقتصادی راہداری سے ناخوش و خوف زدہ ہیں، بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ کے واقعات کا مقصد پاک فوج کی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے ،بھارت کو کشمیر مسئلے سے فرار کسی صورت اختیار نہیں کرنے دینگے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جس کا فائدہ حکومت کو ہوگا۔