ایسا پاکستان بنائیں گے جسے کوئی دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہ کر پائے گا: مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کے یومِ تشکر منانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ایسا پاکستان بنائیں گے جسے کوئی دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہ کر پائے۔



ثابت کردیا ہم خوددار قوم ہیں ،ٹرمپ و عالمی برادری کاشکریہ، ہم نے جنگ بندی کا مثبت جواب دیا، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں عالمی رہنماؤں ڈونلڈ ٹرمپ، محمد بن سلمان، محمد بن زاید، شیخ تمیم اور رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، سعودی عرب، یو اے ای، ترکیہ، قطر، برطانیہ و دیگر دوست ممالک نے جنگ بندی کی کوششوں میں بھرپور کردار ادا کیا، بطور خاص چین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین نے پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔



امریکی سیکرٹری خارجہ کا پاکستان کے آرمی چیف کو فون، کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش

| وقتِ اشاعت :  


امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ہفتے کے دن امریکی سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بات کرتے ہوئے تنازع کم کرنے کے کیے ثالثی کی پیشکش کی۔



کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی فضائی حدود عارضی طور پر بند، نوٹم جاری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے، فضائی حدود کی عارضی بندش کے حوالے سے نوٹس ٹو ایئرمین (نوٹم) جاری کردیا گیا ہے۔



پاک بھرت کشیدگی،بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں داخل، ایئر ڈیفنس نے فضا میں تباہ کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


گوجرانوالہ میں جمعرات کی صبح دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد کینٹ کے علاقے میں نصب ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہوگیا اور ایک بھارتی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔