جنیوا میں آزاد بلوچستان کامہم چلایا جارہا ہے ،فہمیدہ مرزا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ جنیوا میں آزاد بلوچستان کے حوالے سے جو مہم چلائی جارہی ہے اس کے خلاف پارلیمنٹ سے مذمتی قرارداد منظور کی جانی چاہیے‘ مقبوضہ کشمیر اور برما میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سوئٹزرلینڈ میں ایسے اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔



جنیوامیں پاکستان مخالف اشتہاری مہم ،چیئرمین سینٹ نے حکومت سے وضاحت طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے کالعدم تنظیم بی ایل اے کی طرف سے جنیوامیں پاکستان مخالف اشتہاری مہم شروع کرنے پروزارت خارجہ سے ایوان بالامیں پالیسی بیان دینے اورسوئس حکومت سے اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات بابت ایوان کوآگاہ کرنے کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔



ایک لٹیرا تو گھر گیا اب زرداری کو بھی جیل میں ڈالیں گے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹیرا تو گھر گیا اب زرداری کو بھی جیل میں ڈالیں گے۔