ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جائے گی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان میں اس سال بھی ملک بھر میں عیدالفطرایک ساتھ نہ منائی جاسکی ، خیبر پختونخوا میں میں غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹی نے آج(اتوار کو ) عید منانے کا اعلان کردیا ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس نوازشریف اور کرپٹ مافیا کے لئے اللہ کی پکڑ ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہفتہ کی شام ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس مین اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت دہشت گردی کی حالیہ لہر میں ملوث عناصر کو ہر حال میں بے نقاب کیا جائے گا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: دو امریکی قانون سازوں نے پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے کانگریس میں ایک دو فریقی بل پیش کر دیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پانامہ کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ، جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی ) نواز شریف کیخلاف کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ دس جولائی کو سپریم کورٹ میں پیش کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ٹرمپ حکومت نے پاکستان اور افغانستان کے لیے اپنے نمائندہ خصوصی کا عہدہ ختم کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پاراچنار: پاراچنار خود کش دھماکوں میں جان بحق افراد کی تعداد 64ہوگئی دھماکے میں زخمی ہونے والے چالیس سے زائد زخمیوں کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے مزید پندرہ زخمیوں کی حالت نازک ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: متھرا میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر کی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کی طرف سے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کردہ 13 نکاتی مطالبات کو ’غیر حقیقی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر جلد سرکاری موقف ظاہر کرنیکا اعلان کیا ہے۔