ایف سی کمانڈنٹ تبدیل،دھرنا ختم ،پاراچنار واقعے کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمات چلائے جائینگے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی /پارا چنار: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار میں سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے مزید فوجی اور طوری رضا کار تعینات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں دشمن غیر ملکی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔



پاراچناردھرنا جاری، وزیراعظم کا متاثرین کیلئے پیکج مسترد ،وزیراعظم سے پاراچنار آنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


پاراچنار : پاراچنار میں جمعے کے روز ہونے والے دوخود کش دھماکوں اور مظاہرین پر فائرنگ ایف سی کی فائرنگ کے واقعات کے خلاف شہداء کے ورثاء اور ہزاروں قبائل کی جانب احتجاجی دھرنوں اور مظاہروں کا سلسلہ مسلسل ایک ہفتے سے جاری ہے ۔



فضل الرحمن محمود خان انگریز کے کھینچے ڈیورنڈ لائن کی پیروی کر رہے ہیں ،اسفند یارولی

| وقتِ اشاعت :  


چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ جب ہمارے بزرگ باچا خان اور خان عبدالولی خان یہی نعرے لگارہے تھے کہ یہ جہاد نہیں فساد ہے تو اُن پر روس اور بھارت کے ایجنٹی کا الزام لگایا جاتا تھا لیکن اب حکمران خود ردالفساد کا نعرہ لگار ہے ہیں۔



مکہ معظمہ میں دہشتگردی کے ناپاک عزائم کا کوئی جواز نہیں ،سعودی علماء کونسل

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی سپریم علماء کونسل نے دہشت گردوں کی جانب سے مسجد حرام میں ماہ صیام کی مقدس ساعات میں خون خرابے کی منصوبہ بندی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوارجی گروہ نے حرمات کی تمام حدیں پھلانگ دی ہیں۔



باراک اوبامہ کو روسی مداخلت کا علم تھا ایکشن کیو ں نہیں لیا ،ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیشرو براک اوباما پر الزام لگایا ہے کہ انھیں امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے بارے میں معلوم تھا لیکن اس کے باوجود انھوں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔