امریکی سینٹرز کی آرمی چیف سرتاج عزیز سے ملاقاتیں،کشمیرسے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جان مکین

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: امریکی سینیٹرز کے وفدکی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات خطے اور افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



بھارت کاایک بار پھرکل بھوشن یا دیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی/اسلام آباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر اپنے جاسوس کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی مانگ لی جبکہ پاکستان اور بھارت نے اپنی جیلوں میں موجود ایک دوسرے کے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔



ن لیگ کی جانب سے جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ ،جے آئی ٹی متنازعہ ہے فیصلے قبول مگر ہماری بات بھی سننا ہوگی،وفاقی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے موجودہ تناظر میں جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنماؤں اور وفاقی وزراء کو اپنے بیانات میں غیر جمہوری سازشی عناصر، غیر جمہوری ادوار، مارشل لاء اور ملک کو نقصانات کا ذکر کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔



اگر ہم گرے تو عمران خان بھی گریں گے، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر ہم گرے تو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی گریں گے، ملک میں کوئی حادثہ ہوا تو عمران خان اس ذمے داری سے نہیں بچ پائیں گے۔



داعش پاکستان میں موجود ہے نہ ہی قدم جمانے دینگے، پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان میں داعش کی موجودگی کاامکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے داعش کو پاکستان میں قدم جمانے نہیں دیئے نہ ہی اس کا پاکستان میں کوئی منظم انفراسٹرکچر ہے ۔



پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرجولائی کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں افغان شہری کی بحیثیت ڈائریکٹر تعیناتی ،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں افغان شہری کی بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعیناتی کا نوٹس لے لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شہری کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کی جائے ۔