دہشتگرد کسی رحم کے مستحق نہیں جلداپنے انجام کوپہنچیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /ریاض :وزیراعظم ا محمد نواز شریف نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ د ہشت گرد رمضان میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں ۔



افغانستان میں جنگ یاامن کی ذمہ داری امریکہ پر ہے، ملا ہیبت اللہ

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغان طالبان کے امیر مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے افغانستان میں فوج کے اضافے سے جنگ ختم نہیں ہوگی اور زور دیا کہ نیٹو فورسز کے افغانستان چھوڑنے تک جنگ جاری رہے گی۔



آئندہ انتخابات سے پہلے شا دی نہیں کروں گا، عمران خان کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ پاناما کا ٹیسٹ میچ جیتنے کے قریب ہوں، جے آئی ٹی میں نواز شریف کو خود کو بے قصور ثابت کرنے کا موقع ملا لیکن نواز شریف نے اپنی بے گناہی ثابت نہیں کی ، ججز نے واضح کہہ دیا ہے قطری شہزادہ نہیں آئے گا تو خط ردی بن جائے گا۔



سبی ،ہرنائی سیکشن نیا بنایا جا رہا ہے ،کوئٹہ بسیمہ گوادر اور روہڑی سیکشن کی فیز بلیٹی ا سٹڈی مکمل ہوتی ہے، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی طرف سے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ریلوے اراضی لیز پر دینے کے عمل پر شدید تحفظات کاا ظہار کرتے ہوئے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کو پنجاب حکومت سے ریلوے اراضی کی واگزاری کیلئے احکامات جاری کرنے کی درخواست کی ہے ۔



عالمی معاملات میں پاکستان تنہائی کا شکار ہو رہا ہے،اسفند یارولی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے خطے کی گھمبیر صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاملات میں پاکستان تنہائی کا شکار ہورہا ہے۔



افغانستان ہلمند میں بینک کے باہر کار بم دھماکہ 34 افراد ہلاک ،60 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں بینک کے باہر کاربم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد34ہوگئی جس میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ دھماکے کے نتیجے میں دیگر 60 کے قریب افراد زخمی بھی ہوگئے ۔