صوبہ بھر میں سڑکوں کی عدم تعمیر پر تشویش ہے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں صوبہ بھر میں سڑکوں کی عدم تعمیر پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیا کہ گزشتہ دو مہینوں سے یارو پشین سڑک کو توڑ کر عدم تعمیر سے کئی قیمتی جانیں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کئی افراد زخمی ہو چکے اب دوبارہ پرانی سڑک پر کروڑوں روپے لگا کر کرپشن کو مقصد بنا یا گیا ۔



حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیساتھ تعاون نہیں کرر ہی کرپشن کیخلاف پر عزم ہیں ،مجید اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ مخلوط حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ساتھ تعاون نہیں کررہی ، بجٹ سے قبل گھوسٹ ملازمین اورکرپشن کا سراغ لگانیوالے افسران کا تبادلہ کرکے انہیں ایمانداری کا سزا دی جارہی ہے ۔



سوشل میڈیا پر فوج سے متعلق تضحیک آمیز پوسٹس ناقابل قبول ہیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی قسم کی قدغن نہیں لگائی جارہی لیکن پاک فوج سے متعلق تضحیک آمیز پوسٹس اور مادر پدر سوشل میڈیا قابل قبول نہیں۔



لندن میں ٹیکس سے بچنے کے لیے آف شور کمپنی بنائی، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عمران خان نے نااہلی کیس میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں کہا ہے کہ لندن میں فلیٹ کی خریداری کے بعد انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ کیپیٹل گین ٹیکس سے بچنے کے لیے آف شور کمپنی بنالیں اور نیازی سروسز لمیٹڈ کا صرف ایک فلیٹ ہے۔



عبدالرحیم مندوخیل نے عمر بھر محکوم قوتوں کی جنگ لڑی ،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


ژوب : بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پشتونخوا میپ کے سابق سینیٹر ڈپٹی چیئرمین مرحوم عبدالرحیم مندوخیل نے عمر بھر محکوم قوتوں کی جنگ لڑی خصوصاًپشتونوں کیلئے ان کی خدمات اور قر بانیاں نا قابل فراموش ہے ۔



گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کو ماڈل گرین یارڈ میں تبدیل کیا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کو ماڈل گرین یارڈ میں تبدیل کرنے کیلئے غیر ملکی ماہرین کی خدمات حاصل کرلی گئیں ، کنسلٹنٹ نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی دستاویزی منیجمنٹ پلان کی تیار ی کیلئے سروے کا آغاز کردیا ہے۔



سعودی عرب میں نوازشریف کو 12واں کھلاڑی بنادیا گیا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے بہت نیٹ پریکٹس کی لیکن انہیں میچ میں کھلایا نہیں گیا اور انہیں 12 واں کھلاڑی بنا دیا گیا تاکہ وہ باہر بیٹھ کر تالیاں بجاتے رہیں۔