اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سمیت عالمی بحرانوں نے 54 غریب ممالک کو قرضوں کی ادائیگی کے لیے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے جس سے نبرد آزما ہونے کے لیے ان ممالک کو فوری طور پر قرضوں میں ریلیف دیا جانا چاہیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی پی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن ( Aitzaz Ahsan ) کا کہنا ہے کہ کوئی چھ ماہ پہلے یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ عمران خان زمین پر ہوگا اور نواز شریف عرش پر ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کوئی سیاست شرافت سے کررہا ہے تو وہ بلاول اور آصف زرداری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملکی سیاسی صورتحال پر بیان جاری کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ( PM Shehbaz Sharif ) کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج بروز منگل 11 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین آمیز بیانات کے کیس میں ممبر الیکشن کمیشن ( Election Commission of Pakistan ) نے اسد عمر ( Asad Umar ) کی غیر حاضری پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ اسد عمر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں، معاملات طے پاچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بھی 62 ون ایف کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد میں نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو قتل کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا دوبارہ حکم دے دیا۔