کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی تمام اثاثے قانونی ہیں، پرویزمشرف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت مقدمے میں جمع کرائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی اور ان کے اندرون اوربیرون ملک تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں۔



طالبعلم کا قتل، رجسٹرار کے 2 نوٹی فیکیشنز نے یونیورسٹی کا کردار مشکوک بنا دیا

| وقتِ اشاعت :  


مردان: توہین مذہب کے الزام پر ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالبعلم مشعال خان سے متعلق یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے 2 نوٹی فکیشنز نے یونیورسٹی کے کردار کو مشکوک بنا دیا ہے۔



کل بھوشن اپنی کارروائیوں سے پاکستان میں خانہ جنگی چاہتا تھا، سرتاج عزیز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو اپنی کارروائیوں سے پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا تھا اور اسے شواہد اوراعتراف جرم کے بعد قانون کے مطابق سزا سنائی گئی ہے۔



آصف زرداری سے ملاقات طوفان ٹلنے کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ زرداری اورمیری ملاقات طوفان اٹھنے کا نہیں ٹلنے کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے اور اگر اتحاد کرنا پڑا تو اپنے نظریات کی بنیاد پرکریں گے۔



بلوچستان کے عوام کے بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے ، زرداری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وفد نے زرداری ہاؤ س اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر اعجاز خان کاکڑ، جان علی چنگیزی، جمال ناصر آغا، نادر خان کاکڑ اور خالد عزیز شامل تھے۔



گستاخی کا الزام، ساتھیوں کے تشدد سے طالبعلم ہلاک: پولیس

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔