افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہا ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز چمن میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کا رروائی کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچایا



کراچی میں ایک سیاسی جماعت کے بعد اب پیپلزپارٹی کو نشانا بنایا جا رہا ہے، مولا بخش چانڈیو

| وقتِ اشاعت :  


حیدر آباد: مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پہلے کراچی میں ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرکے توڑ پھوڑ کی گئی اور اب وہی طریقہ پیپلزپارٹی کے لیے استعمال کیا جا رہا رہے لیکن پی پی میں کوئی توڑپھوڑ نہیں ہوگی۔



حرمین الشریفین کی حفاظت کیلئے جانیں بھی قربان کر دیں گے، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج مملکت سعودی عرب دشمنوں کے نشانے پر ہے لیکن حرمین الشریفین کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور اس کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کر دیں گے۔



ڈی جی خان میں آپریشن کے دوران رینجرز اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی خان: آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن رد الفساد کے تحت ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور ایسی ہی ایک کارروائی میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ایک رینجرز اہلکار شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 دہشت گرد بھی مارے گئے۔



غیر حاضر ڈاکٹر وں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، سیکرٹری صحت

| وقتِ اشاعت :  


پشین: سیکریٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ نے ہفتہ کے روز ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال پشین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ ڈاکٹرز ودیگر متعلقہ عملہ اپنی حاضری کو ہرممکن طور پر یقینی بنائیں



حب، ٹینکر سے کراچی پانی لے جانے پر دفعہ 144نافذ

| وقتِ اشاعت :  


حب : چیف سیکریٹری بلوچستان کے احکاما ت پر عملدرآمد شروع ،ساکران ایریا سے ٹینکر کے ذریعے پانی کراچی لیجانے پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144نافذ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کے دورہ لسبیلہ کے موقع پر جاری کئے گئے



ہرنائی پریس کلب کی دیواروں کو مسمار کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ہرنائی : چیئرمین مونسپل کمیٹی ہرنائی کی جانب سے پریس کلب ہرنائی کی چاردیواری کو مسمار کردیا گیا صحافیوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ پریس کلب ہرنائی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے



قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کا تدارک ضروری ہے، اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کہا کہ صوبے کے قومی شاہراہوں پر روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کا ضیا ع قابل افسوس ہے صوبے کے قومی شاہراہوں پر غیر تجربہ کارڈرائیورز کے باعث مختلف حادثات رونما ہورہے ہیں ٹرانسپورٹرز اپنے مالی فوائد کے لئے ایک ڈرائیور سے کام چلاتے ہیں



فورسز کی کوششوں سے بلوچستان میں امن بحال ہوا ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سیکورٹی فورسز کی چمن میں کامیاب کاروائی کے دوران بارود سے بھری گاڑی پکڑنے اور دو دہشت گردوں کی گرفتاری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے،