مردم و خانہ شماری میں پینسل سے فارم بھرنے پر فوری ایکشن ہوگا، چیف کمشنر شماریات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف کمشنر شماریات آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ عملے کو ہدایت کی ہے کہ فارم پینسل سے نہیں بال پین یا مارکر سے پُرکریں اور ہم نے عملے کے کسی رکن کو پینسل نہیں دی جب کہ پینسل سے فارم پُر کرنے کی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔



مردم شماری عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئندہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق سینیٹر و سیاسی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مردم شماری کے حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کے دئے گئے آئینی حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عالیہ کے آئینی حکم سے 18فروری کے قومی یکجہتی جرگہ کے مطالبات



بی این ایف کا 27مارچ کو شٹر ڈاؤن کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 27مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ عوام 27مارچ کویومِ سیاہ منا ئیں۔ اسی روز سے آج تک بلوچ عوام کے خلاف ریاستی بربریت جاری ہے۔



ویمن یونیورسٹی میں جعلی بھرتیوں کیخلاف عدالت سے رجوع کرینگے ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی نوشکی کیمپس میں جعلی طریقے سے بغیر ٹیسٹ انٹرویو بھرتیوں کے خلاف عدالت سے رجوع اور شدید احتجاج کیا جائے گا



گوادر پورٹ کے ملازمتوں پر مقامی لوگوں کو ترجیح دی جانی چاہئے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر پورٹ کے ملازمتوں پر پہلا حق مقامی لوگوں کا ہے ۔ نیشنل پارٹی مقامی نو جوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لےئے بھر پور کوشش کر یگی۔ نیشنل پارٹی نظر یا تی، فکر ی اور شعور ی سیا ست پر یقین رکھتی ہے ۔ کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں پارٹی پروگرام کی تشہیر اور فعالیت کے لےئے سطحی اختلافات کو بھلا کر متحد ہوجائیں



قوم کو درپیش مشکلات ، محمود خان اچکزئی نے عالمی پشتون جرگہ کی تجویز دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمو دخان اچکزئی نے دنیا بھر میں موجود پشتونوں کو تجویز دی ہے کہ وہ قوم کو درپیش مشکلات و مسائل سمیت سنگین صورتحال کے حوالے سے ورلڈ پشتون سمینار یا جرگہ میں اکھٹے ہوں