کوئٹہ : تفتان بارڈر پر ایران سے زیارت کرکے واپس آنے والے سینکڑوں زائرین نے سیکورٹی فراہم نے ہونے کی وجہ سے قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدید احتجاج کیا بعد میں مقامی انتظامیہ نے مظاہرین سے مذاکرات کئے
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تفتان بارڈر پر ایران سے زیارت کرکے واپس آنے والے سینکڑوں زائرین نے سیکورٹی فراہم نے ہونے کی وجہ سے قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدید احتجاج کیا بعد میں مقامی انتظامیہ نے مظاہرین سے مذاکرات کئے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سر براہ وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ سی پیک سے عوام کی توقعات زیادہ ہے ہم نے وفاق سے مفاہمت کی کوشش کی بلوچوں کو نظرانداز نہ کیا جائے ساحل ووسائل پر اختیار اور حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پی سی بی نے انہیں جہاں جگہ دی ہے وہ وہیں بیٹھ کر میچ دیکھیں کیونکہ اگر شیخ رشید نے جنرل انکلوزر میں بیٹھ کر میچ دیکھا تو تو ان کا اپنا تماشا بھی لگ سکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج رات بہترین میچ کا منتظر ہوں اور تمام کھلاڑیوں و شائقین کرکٹ کو لاہور میں خوش کہتا ہوں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین : نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام نذر جان بلوچ کے قتل کیخلاف پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے اور نعرے بازی کرتے رہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ اکیس کے آفیسرشعیب میر میمن کو بلوچستان کا نیا چیف سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شعیب میر میمن چیئرمین پاکستان اسٹیٹ لائف انشورنس تعینات تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ قوم پرستوں نے عوام کو کرپشن اور بدعنوانی کے سوا کچھ نہیں دیا عوام کی ترقی کیلئے آنے والی رقم پانی کی ٹینکوں سے نکل رہی ہے جو قوم پرستوں کی کرپشن اور بدعنوانی کا منہ بولتا ثبوت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے حکومت کی جانب سے پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اب ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قریب سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کے مغوی بھتیجے اور حساس ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمر مبین جیلانی کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔