سول ہسپتال میں سی ٹی سکین گائیڈڈ کے جدید ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں پہلی مرتبہ سول ہسپتال کوئٹہ کے ریڈیو لوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر اشرف اچکزئی کی سربراہی میں سی ٹی سکین گائیڈڈجدیدٹسٹ کاآغاز ہوگیا ہے اس جدید ٹیسٹ میں سی ٹی اینجوگرافی ،سی ٹی پلمو اینجوگرافی ،سی ٹی کولونو سکوپی اور دیگر ٹیسٹ شامل ہیں



ڈاکٹروں نے زندہ بچے کو مردہ قرار دیدیا۔۔دفنانے کے وقت بچے کی جسم میں حرکت

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل کے ڈاکٹروں کی نا اہلی اور عدم توجہی ۔ پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) لسبیلہ کے کمسن بیٹے کو مردہ کرار دے کر ورثاء کے حوالے کر دیا ۔ غسل اور کفن کے بعد بچہ حرکت کرنے لگا تین گھنٹے بعد کراچی منتقل ۔ نجی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا ۔



خواتین کا عالمی دن محنت کش عورتوں کادن ہے، شاہ محمد مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے راجی اور رواجی پہلوؤں سے دیکھا جائے تو ہمارے خطہ کی عورت کو اس کے باوقار کردار کا اس کی معاشرتی بے بسی کو آج تک سمجھا ہی نہیں گیا۔ ہمارے ہاں عورت ہی نہیں بلکہ مرد بھی اپنے روایتی سانچے میں بے بس اور کمزور رہا ہے۔



مردم شماری کے بعد بلوچستان میں قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھائی جائیں، نواب مگسی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سابق گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے کہا کہ حکومت مردم شماری کے بعد بلوچستان کے لو گوں کے مسائل کو بہتر طور پر حل کر نے اور قومی وصوبائی اسمبلی میں صوبے کی



محکموں کی استعداد کا ر بڑھانے کے لیے ڈونر ایجنسیز کی خدمات قابل تحسین ہیں، سیکرٹری خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے قانون پر عملدرآمد کے لئے تمام متعلقہ محکموں کی استعدار کار کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ڈونر ایجنسیز کی خدمات کو سراہا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے رول آف لاء یو این ڈی پی کے مشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔