کوئٹہ: رواں سال آٹھ اگست کو سول اسپتال میں خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔29سالہ احمد علی اعوان ولد سجاد کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کا رہائشی تھا ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق احمد علی کا ڈی این اے ان کے والد اور بھائی سے 100فیصد میچ کرگیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: رواں سال آٹھ اگست کو سول اسپتال میں خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔29سالہ احمد علی اعوان ولد سجاد کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کا رہائشی تھا ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق احمد علی کا ڈی این اے ان کے والد اور بھائی سے 100فیصد میچ کرگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شارع فیصل پر ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم دم گھٹنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں گردوں کے امراض میں مبتلا افراد اور ان کے اہل خانہ کے لئے خوشخبری ہے کہ کوئٹہ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن جلد شروع کردئیے جائیں گے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین جاوید سلیم قریشی پاک چین اکنامک کوریڈور پر تمام اکائیوں کا حق ہے مگر سب سے زیادہ اورپہلا حق بلوچستان کا ہے ،بلوچستان کے انجینئروں کو درپیش مسائل حل ہونے چاہئے ،حکومت ہماری 5منٹ کی ہڑتال برداشت نہیں کرسکے گی ،سی پیک سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے ،ہمیں اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنا چاہئے ،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے بلوچستان میں ہونے والی کاروائیوں کے دوران ماورائے عدالت قتل و گرفتاریوں کی ماہانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ نومبر کے مہینے میں بلوچستان میں ایک سو سے زائد چھاپوں اور آپریشنز کے دوران 168افراد گرفتاری کے بعد لاپتہ کردئیے گئے، جبکہ مختلف واقعات میں 114 افراد قتل کردئیے گئے۔ دورانِ حراست قتل , ٹارگٹ کلنگ اور آپریشنز کے دوران قتل کے 32واقعات پیش آئے جبکہ 26افراد ذاتی دشمنی اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کردئیے گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی : قومی شاہراہ پر مل ڈیڈار کے علاقے مسافر ویگن الٹنے سے چار خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق مل علاقے کا مسافر ویگن مل سے نوشکی آرہاتھا مل ڈیڈار علاقے میں الٹوکار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چارخواتین سمیت سات افراد شدید زخمی ہوگئے ،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا گیا جس کے تحت وہ اتوار کے بجائے آج ہی بھارت روانہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قطر کے شہزادہ جاسم سمیت شاہی خاندان کے 12 افراد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ 2018 میں پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔