مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرکے آپریشن کا فیصلہ تشویشناک ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فضائی بمباری سے قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور مذاکراتی عمل کو ثبوتاژ کرکے آپریشن کا فیصلہ تشویش ناک ہے۔



پاکستان میں توہین آمیز ٹوئیٹس بلاک

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: بین الاقوامی سطح پر معروف اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ایک اہلکار کی جانب سے دی گئی پانچ درخواستوں کا احترام کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ توہین آمیز ٹوئیٹس کو بلاک کردیا جائے گا۔



جب بھی ضرورت پڑی تو بری فوج پاک فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


سرگودھا: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ مشکل ترین وقت میں عوام کی امنگوں پر پورا اتری ہے ضرورت پڑنے پر بری فوج پاک فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔