بنوں: مما خیل میں مسلح افراد نے 2 خواتین پولیو رضاکاروں کو یرغمال بنا کر ان کے ویکسین باکس توڑ دیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنوں: مما خیل میں مسلح افراد نے 2 خواتین پولیو رضاکاروں کو یرغمال بنا کر ان کے ویکسین باکس توڑ دیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے حکم پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی جب کہ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کے گھر، ایوان صدر، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ لاجز، سندھ ہاؤس اور موٹر وے پولیس سمیت مزید 17 اداروں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے رکھا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی نے صوبے کے مختلف شہروں میں طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور زرعی پانی کی قلت کے خلاف وفاقی حکومت کے خلاف قرارداد منظور کرلی پے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں طالبان سے مذاکرات اور دیگر امور پر تفصیلی غور ہورہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل آئندہ 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے اور اب اندھیرے تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی میں جیو نیوز کے خلاف آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ پرالزامات لگانے کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی ( ظفراحمدخان ) کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب خود کش حملہ میں سابق ایس ایچ او ماڑی پور سب انسپکٹر شفیق تنولی اور انکے دوست سمیت چار افراد جاں بحق اور دو محافظوں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے اسپیراڈیم سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی مدد سے بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جمہوری روایات کو مضبوط بنانے اور آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے لیکن یہ صرف تعلیم سے ہی ممکن ہوسکتا ہے۔