سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر دفاع و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج ہی وزیراعلیٰ پنجاب دیکھ رہا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو شدید دبا وکا سامنا ،نٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی اونچی اڑان برقرار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ دیکھ کر آئین کی تشریح اورعدالتوں کے فیصلے بدل جاتے ہیں،آئین شکنی کیس میں صدر مملکت اور قاسم سوری ملوث ہیں ، انہیں عدالت میں طلب نہیں کیا جاتا ،وزیراعظم شہباز شریف اکثر عدالتوں میں دیکھے جاتے ہیں،ادارے کی توہین ادارے کے اندر سے ہوتی ہے ،جس طرح میچ فکسنگ ایک جرم ہے اسی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے اس پربھی از خود نوٹس ہونا چاہیے،انصاف کا ترازو کو ٹھیک کرلیں، جب انصاف کا ترازو ٹھیک ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیس پر حکومتی اتحاد کی فل بنچ بنانے کی استدعا مسترد ہونے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل آ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ہم امتحان سے گزر رہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ منشیات و جرائم، یو این او ڈی سی کے ‘فوجداری نظامِ انصاف و قانونی اصلاحات پروگرام’ کے زیراہتمام بلوچستان لیویز فورس کے اشتراک سے “بنیادی تحقیقاتی مہارتوں ” پر بلوچستان لیویز فورس کے افسران کے دوسرے بیچ نے تربیت مکمل کر لی۔ 18 سے 22 جولائی تک لیویز ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں منعقد ہونے والی اس تربیت میں 30 تحقیقاتی افسران نے حصہ لیا جبکہ 27 جون سے یکم جولائی تک منعقد ہونے والی تربیت کے پہلے بیچ میں 34 تحقیقاتی افسران نے تربیت حاصل کی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس کے اجلاس میں دفاعی افواج کی تیاریوں پر مکمل اطمینان اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔