اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عدم اعتماد میں نہ بچے تو اللہ عزت دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عدم اعتماد میں نہ بچے تو اللہ عزت دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہ زین بگٹی کے حکومت چھوڑنے کے فیصلے پر کہا کہ شاہ زین بگٹی کافیصلہ بہت بہادری کا ہے، وہ اپنی زبان پر قائم رہنے والے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو کوئی نہیں ہٹا سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان اپنے دور کے 4 سالہ غریب مکاؤ پروگرام کا جشن منانے کے لیے جلسہ کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ زین بگٹی واپس آجائیں گے، کل وفاقی وزیر اسد عمر کی ان سے ملاقات ہو گی، ووٹ سے ایک گھنٹہ قبل تک صورتحال بدلتی رہے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت جا چکی ہے، اسے خدا حافظ کہنے اسلام آباد جا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عوام چاہتے ہیں گینگ آف تھری جیل کے پیچھے ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ سیاست میں جادو ٹونے اور خواتین پر بے بنیاد الزامات نہیں لگنے چاہئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے عمران خان کل استعفیٰ دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی کوئی سمری تیار نہیں ہوئی۔