مالاکنڈ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان سابق وزیر اعظم ہو چکے ہیں اور بزدل ہمیشہ گالی دیتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مالاکنڈ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان سابق وزیر اعظم ہو چکے ہیں اور بزدل ہمیشہ گالی دیتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شاد رہے پاکستان، آج پوری قوم یوم پاکستان ملی جوش جذبے سے منا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اوآئی سی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی سی 2 ارب مسلمانوں کی مشترکہ آوازہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کی شارعِ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچیاں اور 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کا آغاز ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ کا حق سیاسی جماعت کا ہوتا ہے، رکن کے انفرادی ووٹ کی حیثیت نہیں، کسی کو ووٹ دینے سے روکا نہیں جاسکتا، لوگوں کو لاکر کسی ووٹ ڈالنے والے کو روکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائےخارجہ کانفرنس ایک تاریخی پیش رفت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سینٹرل پولیس آفس کے مرکزی گیٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے احتجاجی دھرنا دے دیا ہے اور نعرے بازی کر رہے ہیں۔ دھرنے میں شرکت کے لیے پارٹی کارکنان بھی پہنچ گئے ہیں۔