پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کرکٹ سیریز کرانے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس نے ملاقات کی ہے۔

دورانِ ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔



عمران خان اور ان کے حواریوں نے ہر قدم ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے اٹھایا، عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں نے ہر قدم ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے اٹھایا، ایک جماعت نے منظم سازش کے ذریعے 9 مئی کے حملے کیے، ان حملوں کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔



عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہوںگا، شاہ محمود قریشی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہوںگا، پرامن حتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، میں جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ پرامن رہیں اور قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔



یورپی یونین اور چین کے سرمایہ کاروں کو اضافی سہولیات فراہم کرتے ہیں: پاکستانی سفیر برائے امریکا

| وقتِ اشاعت :  


امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر  رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کا جی ایس پی پلس اور  چین کے ساتھ ایف ٹی اے سرمایہ کاروں کے لیے اضافی فوائد فراہم کرتا ہے۔