گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پاکستانیوں کے امریکی سفر پر مکمل پابندی کا امکان ٹل گیا ، اب صرف ویزے کے اجرا کو محدود کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عمران خان کو پے رول پر لایا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پنجاب میں پاؤر شیئرنگ کے معاملے پر کوآرڈینیشن کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے اعلان کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی میں مزید 10 روپے کا اضافہ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردارادا کرسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر انسانی اسمگلنگ کا کالا دھندا ملک سے مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہری پور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2 سال کے دوران ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کو 4 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے علاوہ اور کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ بغیر خصوصی دعوت نامے کے کسی کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔