حکومت 17سے بھی کم ارکان کیساتھ کھڑی ہے،ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلو چستان نیشنل پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلو چ نے کہا ہے کہ 17ارکان پر قائم حکومت کو از خود مستعفی ہو جا نا چاہیے اور صوبے میں ایک مستحکم اور قابل قبول حکومت کا قیام عمل میں لا یا جانا چاہیے بلو چستان نیشنل پارٹی روز اول سے عوام کی نمائند گی کر رہی ہے اور کر تی رہے گی ۔ یہ بات انہوںنے اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں کہی۔