کورکمانڈرزکانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی میں ملوث ملزمان کوسزا ملنی چاہیے: عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ کورکمانڈرزکانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کوکڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔



بھٹو ریفرنس پر عدالتی رائے تاریخی قرار، 44 سال بعد تاریخ درست ہونے جارہی ہے: بلاول

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 44 سال بعد تاریخ درست ہونے جارہی ہے۔



وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوسکتا ہے، نام سامنے آگئے

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے بعد کام شروع کردیا ہے تاہم اب وہ اتحادیوں کی مشاورت کے ساتھ کابینہ کی تشکیل پر غور کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلہ کی تشکیل کیلئے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے کا اعلان صدارتی انتخاب سے پہلے یا بعد… Read more »



میرے گھر پر حملہ پار لیمنٹ کی با لا دستی کی بات کر نے پر کیا گیا ، محمود اچکز ئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار وپشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کاہے کہ میں پانچویں دفعہ اس ایوان کا ممبر منتخب ہوا ہوں، ہم آئین کی پاسداری اور حفاظت کرنے کا حلف تو لیتے ہیں، پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرنے کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا۔



کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قو ں میں شدید سر دی کی شد ت بر قرار ،گیس ہے نہ بجلی عوام پر یشا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ،شدید سردی اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے باعث شہر کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں ،کارو بار مفلوج اور لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں گیس کی قلت اور بجلی کی آنکھ مچولی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔اتوار کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا،