• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس کل تک کیلئے ملتوی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی اور  وفاقی کابینہ  کا اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

وزیراعظم شہباز شریف  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہر صورت ہوگا،طارق فضل چوہدری

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آرڈر آف دی ڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہر صورت ہوگا۔

ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا: صادق سنجرانی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔

نمبر گیم مسئلہ نہیں، انتظار کریں، اچھی خبر دیں گے، عطا تارڑ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نمبر گیم میں مسئلہ نہیں ہوگا، انتظار کریں، آپ کو اچھی خبر دیں گے۔

پارلیمنٹ کے اندر ایک فتنہ گروپ ہم آہنگی کیلئے تیار نہیں: عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر ایک فتنہ گروپ ہے جو ہم آہنگی کے لیے تیار نہیں۔

مجھے بھی نہیں پتا، نائب وزیر اعظم کا مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق اظہار لا علمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے مجوزہ آئینی ترامیم سے اظہار لا علمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسودہ میں نے بھی ابھی تک نہیں دیکھا ہے۔

آئی پی پیزکا کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کمپنیوں نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کردیا۔

سپریم کورٹ کی واضع تشریح کے بعد حکومتی منصوبہ بندی دھری کی دھری رہ گئی ، شیخ رشید

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی 63A کی واضع تشریح نے حکومت کی خواہشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔

رات کی تاریکی میں کونسی قانون سازی ہوتی ہے: اسد قیصر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 15th, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جلدی میں لائے گئے قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی، رات کی تاریکی میں کونسی قانون سازی ہوتی ہے۔

  • «
  • پچھلا
  • 72
  • 73
  • 74
  • 75
  • 76
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • چلتن کی خوبصورتی بچائیں، گوارخ توڑنے والوں کے خلاف محکمہ جنگلات کی کارروائی کا اعلان
  • بلوچستان میں چین کے تعاون سے ماں اور نومولود بچوں کیلئے طبی مراکز کا قیام، ایک انقلابی قدم!
  • بلوچستان میں لگی آگ ، بد امنی کا حل مزاکرات ، مفاہمت میں ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • ملیریا کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ، لائیواسٹاک کے شعبہ میں اصلاحی پالیسیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • دوسرے صوبوں کے برعکس ہمارے یہاں سخت حکومتی نگرانی اور احتسابی نظام کی کمی ہے، گورنر بلوچستان
  • وزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود بھتہ لیا جا رہا ہے ، زمبادمالکان
  • ایران امریکا مذاکرات: وٹکوف اور کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ
  • مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ کو چین کے تیان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیج دیا گیا، آئی ایس پی آر

Recent Posts

  • چلتن کی خوبصورتی بچائیں، گوارخ توڑنے والوں کے خلاف محکمہ جنگلات کی کارروائی کا اعلان
  • بلوچستان میں چین کے تعاون سے ماں اور نومولود بچوں کیلئے طبی مراکز کا قیام، ایک انقلابی قدم!
  • بلوچستان میں لگی آگ ، بد امنی کا حل مزاکرات ، مفاہمت میں ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • ملیریا کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ، لائیواسٹاک کے شعبہ میں اصلاحی پالیسیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • دوسرے صوبوں کے برعکس ہمارے یہاں سخت حکومتی نگرانی اور احتسابی نظام کی کمی ہے، گورنر بلوچستان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔