بھاگ خود کش حملہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا میتیوں کے ہمراہ احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ : چھلگری امام بارگاہ میں گزشتۃ رات خود کش دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور بیس سے زائدزخمی ہوے تھے ہلاک ہونے والوں کے ورثاء نے میتیں امام بارگاہ میں رکھ کر احتجاج کیا اور مطالبہ کرتے رہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جب تک یہاں نہیں آتے تب تک میتوں کو نہیں دفنایا جائے گا مگر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ء سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند چھلگری پہنچ



سانحہ چھلگری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ سانحہ چھلگری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے واقعہ سے شدید گم پہنچاہے ہم ہم گم سے نڈھال ہیں امن امان کے دعوے دار صوبائی حکومت کے اس واقعہ سے قلعی کھل گئی ہے کیونکہ وہ سیاسی ملازم ہیں اختیار کسی اور کے پاس ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نماز جنازہ کے بعد شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا



بولان میل کو سیکورٹی کے باعث سبی ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


سبی:کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو سیکورٹی کے باعث سبی ریلوئے اسٹیشن پر روک لیا گیا،ٹرین کو الا لصبح منزل کے لیے روانہ کیا جائے گا،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو سیکورٹی خدشات کی بناء پر سبی ریلوئے اسٹیشن پر روک لیا گیا ٹرین کو الالصبح اپنی منزل کے لیے روانہ کیا جائیگا،بولان میل کے مسافر آج رات سبی پلیٹ فارم پر گزاریں گے جنہیں صبح چھ بجے منزل کے لیے روانہ کیا جائیگا،موسمی تغیر اور مچھروں کی بہتات کی وجہ سے مسافر وں کو شدید کوفت کا سامناکرنا پڑئے گا،



دہشت گردی کے خلاف جنگ : ‘جنرل راحیل ہیرو‘

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: وزیر اعظم نواز شریف ان دنوں سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہے تاہم تجزیہ کاروں کے خیال میں امریکی حکومت کو نواز شریف سے زیادہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے آئندہ ماہ دورے کا انتظار ہے جو انہیں پاکستان کے اہم معاملات میں فیصلہ کن اتھارٹی سمجھتے ہیں۔



مشعل اوبامہ کی مریم نواز سے ملاقات، امریکا نے بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈ دوگناہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے پاکستانی خاتون اول کلثوم نواز اور مریم نواز شریف سے ملاقات کی اور امریکا کی جانب سے پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے فنڈز کو دو گناہ بڑھانے کا اعلان کیا۔