کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پیر کی شب کوئٹہ شہر کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا جن میں سٹی تھانہ، بجلی گھر، جناح ٹاؤن اور صدر تھانہ شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے ان تھانوں میں بند قیدیوں کا ریکارڈ اور روزنامچے طلب کر کے
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ کے مختلف تھانوں کا دورہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :