بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے بجائے مزاکرات سے حل ہو سکتا ہے‘لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ طاقت سے نہیں مذاکرات کے ذریعے حل کیاسکتاہے بلوچستان کے مخلوط حکومت کووفاق کی مکمل حمایت حاصل ہے اگراس کے باوجود مسئلے کاحل نہیں نکالاجاسکاتویہ بدقسمتی ہوگی



شاہ نورانی وگردونواح کے مکین جو ہڑ کا پانی پینے پر مجبور ہیں، جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحصیل شاہ نورانی ، کوہان ، کرینگ ، کردگار، گوٹھ حاجی کپری ، دینازئی اسٹاپ و ملحقہ علاقوں کے مکین گزشتہ تین سالوں پینے کے پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں



دادو،باراتیوں کی بس پر بجلی کی تار گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق 25 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


دادو: باراتیوں کی بس پر ہائی ٹینشن وائر زگرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 10افراد جھلس کر جاں بحق اور 25سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والی بس بید شریف سے دادو سے جا رہی تھی



نصیر آباد ، شدید گرمی 2افراد جاں بحق ، متعدد بیوش پانی کا بحران

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی +ڈیرہ اللہ یار نصیرآباد: وگرد نواح میں قیامت خیز گرمی سورچ سوا نیزے پر آگیا ایک خاتون سمیت دوافراد ہلاک بچہ سمیت چار افراد بہوش ہوگئے شدید گرمی کی وجہ سے ٹھنڈے مشروبات برف ناپید ہوگئی تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی علی الصبح سورج نکلتے ہی آگ اگلنا شروع کردیا



مند ، اپرانی فورسز کی طرف سے پاکستان حدود میں تین راکٹ فائر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایران کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ہمسایہ ملک کی سرحدی فورس نے ایک بار پھر پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے داغے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق نئی خلاف ورزی ہفتہ کی شام کو گئی ۔



صحبت پورمیں بارودی سرنگ دھماکہ ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ دودا ڈبہ کی حدودآرڈی 238 کے علاقے میں پیدل گزرنے والے ایک شخص کا پاؤں نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی



گوادر پشکان سمندر ی کٹاؤکے منصوبے کیلئے 14 کروڑ کا گرانٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نے پشکان سمندری کٹاؤ کے منصوبے کیلئے گرانٹ جاری کرد یے،14کروڑ روپے کی لاگت سے پروٹیکشن وال تعمیر کی جائے گی، اہلیان پشکان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، چیئرمین میونسپل کمیٹی عابد رحیم سہرابی کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے اظہار تشکر



اے سی کیخلاف ڈھاڈر میں دوسرے روز بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: رند عوامی اتحاد کچھی کی جانب سے ڈھاڈر،سنی بھاگ،شوران،مچھ ،حاجی شہر دیگر علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔کاروبار زندگی مفلوج بازاریں سڑکیں سنسان۔اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے تبادلے تک احتجاج جاری رہیگا کسی طور پر بھی جانبدار اسسٹنٹ کمشنر ہر گز قابل قبول نہیں کرینگے



کچھی انتظامیہ عوام دشمن اقدامات پر اتر آئی ہے‘سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کچھی میں تین روزہ کامیاب ہڑتال پر علاقے کے عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے جرائم پیشہ افراد اور انکے معاونت کاروں کیخلاف اپنا فیصلہ دے دیا ہے وزیراعلیٰ عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے



گوادر کے مکمل اختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں ،سینیٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر کے مکمل اختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں اس سلسلے میں بلوچستان اسمبلی میں بھی قرارداد منظور ہو چکی ہے کیونکہ گوادر اقتصادی راہداری روٹ کا مرکز ہے دنیا بھر میں تجارت آئندہ دنوں میں گوادر سے ہوگی