کوئٹہ گیس بندش کیخلاف خاتون ملازمہ کا احتجاج ،حکام کو بددعائیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی اور بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی گیس دفتر کے سامنے مظاہرہ کرنے والی خاتون ملازمہ نے گیس کمپنی حکام کے دفتر میں انہیں بددعائیں دیتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے



نوجوان کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کیلئے “پاکستان ڈیبیٹنگ چیمپئن شپ 2023/24” کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں ضروری ہے کہ ان کو جدید درس و تدریس دینے کے ساتھ ساتھ اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو ابھارنے اور ان میں نکھار پیدا کرنے کی ضروری سہولیات فراہم کریں۔



کوسٹ گارڈز کا رویہ قانونی تجارت میں رکاوٹ ہے، ایوان صنعت وتجارت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے سنیئر نائب صدر حاجی آغا گل خلجی نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوسٹ گارڈز کے چیک پوسٹوں پر مال بردار گاڑیوں،مسافر بسوں کی بیجا چیکنگ اور ڈرائیورز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان قانونی تجارت کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرے گی۔



کو ئٹہ بر فبا ری با رش اور شدید سردی میں گیس غا ئب سریا ب وقمبرانی روڈ پر دھرنے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں سردی کی شدت میں ایک مر تبہ اضا فہ ہو تے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس پریشر میں نمایاںکمی، سریاب اور قمبرانی روڈ پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے شاہراہوں کو بند کردیا۔پیر کو کوئٹہ میں سرد ہوائیں چلنے، بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی آنے کے بعد سردی کی شدت میں اضا فہ ہو گیاہے



دھا ندلی زدہ الیکشن نتا ئج قبو ل نہیں28فروری کو اسمبلی کا گھیراؤکر ینگے،پی کے نیپ، این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وطن پال، وطن دوست اور ترقی پسند پارٹیوں کے اجلاس کے جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے جو باچا خان مرکز کوئٹہ میں پشتونخوانیپ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد عیسی روشان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں پشتونخوانیپ کے صوبائی سیکریٹری فقیر خوشحال کاسی، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری ندا سنگر، نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے صوبائی جنرل سیکریٹری اسفندیار خان کاکڑ، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری عنایت شاہ، امین اللہ، عوامی نیشنل پارٹی کے ضلع کوئٹہ کے صدر ثنا اللہ خان، ضلعی جنرل سیکریٹری میر حمزہ خان، ضیا الحق، زیت روان اور زین اللہ درانی نے شرکت کی۔



نگران مشیر کا مسلح افراد کے ہمراہ ٹراما سینٹر کوئٹہ میں ڈاکٹرز پر تشدد اور توڑ پھوڑ ،ینگ ڈاکٹرز احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سول ہسپتال کوئٹہ میں نگران مشیر عمیر محمد حسنی کا مسلح افراد کے ہمراہ ٹراما سینٹر کوئٹہ میں ڈاکٹرز پر تشدد اور توڑ پھوڑ کردی جس پر ینگ ڈاکٹرز سمیت ٹراما سینٹر کاعملہ سراپااحتجاج بن گئے ۔



درخت لگا کر ماحول کو صاف ستھرا بنانے کیلئے معاشرے کے ہرفرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، نیاز کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


محکمہ جنگلات کے کنزرویٹرڈائریکٹر 10ملین سونامی پروجیکٹ نیاز خان کاکڑ نے کہا ہے کہ درخت لگا کر ماحول کو صاف ستھرا بنانے کیلئے معاشرے کے ہرفرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ گرین بلوچستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے ان خیالات کا اظہار کونسیپٹ کیفیو ومن اینڈ گرل فرنڈلی سپیس کونسیپٹ کیفے میںپودا لگانے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے۔



بلوچستان میں صحافت مشکل کیوں؟

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے دیگر صوبوں کے نسبت شورش زدہ بلوچستان میں کئی دہائیوں سے  صحافتی خدمات سر انجام دینا مشکل تصور کیا جاتا ہے صحافی  سب سے زیادہ مشکلات سے دوچار ہیں اور شاید اسی وجہ سے  پاکستان کو بین الاقوامی سطح پرصحافیوں کے لیے مشکل ترین علاقہ قرار دیا گیا ہے۔  بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں دو دہائیوں میں 41 صحافی قتل ہو چکے ہیں۔ جن میں سے 19یا 20 ایسے  تھے جنہیں باقاعدہ ہدف بنا کر قتل کیا گیا اور کئی صحافی دھماکوں کی  نظر ہو ئے۔



نوبزادہ میر ہارون رئیسانی،میر براہمداد لہڑی اور لیویز اہلکار کی شہادت پر افسوس ہے، کوئٹہ بارایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ نے سریاب روڑ کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں نوبزادہ میر ہارون رئیسانی میر براہمداد لہڑی اور ایک لیویز اہلکار کی ناگہانی شہادتوں پر گہرے دکھ ورنج افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔