کھلاڑی رائے ہاجسن کے فیصلے کا احترام کریں: رونی

| وقتِ اشاعت :  


مارسلے: انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان وین رونی نے دیگر کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ وہ فرانس میں جاری یورو کپ ٹورنامنٹ میں مینیجر رائے ہاجسن کے فیصلے کا ’احترام‘ کریں۔ خیال رہے کہ رائے ہاجسن نے پیر کو انگلینڈ اور سلواکیہ کے درمیان یورو کپ



12ایسے کھلاڑی جن کا آخری یورو کپ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


پیرس : یورو کپ میں شرکت کرنے والے 12ایسے کھلاڑی جن کا یہ آخری یورو کپ ہوگا تفصیلات کے مطابق سویڈن کے زلاتان ابراہمووچ نے پہلے ہی یورو کپ کے بعد ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا واضح رہے ابراہمووچ 10کلبز کی نمائندگی کرچکے ہیں



آئرلینڈ اگلے مرحلے میں، سویڈن باہر

| وقتِ اشاعت :  


زلاتان ابراہیمووچ کا فٹبال کریئر اس وقت ایک تلخ موڑ پر اختتام پذیر ہوا جب گروپ ای کے ایک میچ میں سویڈن بیلجیئم سے ایک صفر سے ہارنے کے بعد یورو 2016 سے باہر ہو گیا۔



یورو کپ 2016ء، جرمنی اور پولینڈ نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


پیرس : یورو کپ میں جرمنی اور پولینڈ نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ سی میں جرمنی اور شمالی آئر لینڈ کے د رمیان کھیلا گیا میچ دلچسپ رہا پورے میچ میں جرمن ٹیم چھائی رہی۔ کھیل کے 29ویں منٹ میں جرمنی کے گومیز



یورو کپ، آئس لینڈ اور ہنگری کے میچ سے قبل شائقین میں جھڑپ

| وقتِ اشاعت :  


مارسلے: یورو کپ کے شروع ہونے سے قبل ہی فرانس میں جھڑپ کا سلسلہ نہ تھم سکا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آئس لینڈ اور ہنگری کے درمیان میچ سے قبل دونوں ملکوں کے شائقین آپس میں لڑ پڑے یہ جھڑپ تب شروع ہوئی جب دونوں ٹیم



یورو کیپ 2016ء ،اوزل نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


للی : یورو کپ میں شرکت کرنے والے جرمنی کے مشہور فٹبالر اوزل نے ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اوزل نے ورلڈ کپ اور یورو کپ میں اپنی ٹیم کے لئے آٹھ گول بنائے جو کہ کسی اور کھلاڑی سے سب سے زیادہ ہے 2010ء اور 2014ء کے