بلوچستان سے تعلق رکھنے والےعالمی باکسرشاہ زیب رند کا انعامی رقم نہ ملنے پر احتجاج عطا تارڑ کا جواب: “غلط فہمی ہوئی ہے”

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پہلے Karate Combat فائٹر اور تین مرتبہ کے عالمی چیمپیئن شاہ زیب رند نے سوشل میڈیا پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے حکومت پر وعدہ خلافی اور نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔



بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند نے کراٹے کومبیٹ لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف فائٹر شاہ زیب رند نے کراٹے کومبیٹ لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ انہوں نے مکس مارشل آرٹس میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔



پی ایس جی نےپہلی بار یوئیفا چیمپئنز لیگ کاٹائٹل اپنے نام کر لیا،انٹر میلان کو 0-5 سے عبرتناک شکست

| وقتِ اشاعت :  


میونخ ( آزادی نیوز) پیرس سینٹ جرمین (PSG) نے یورپی فٹبال کی تاریخ رقم کرتے ہوئے یوئیفا چیمپئنز لیگ 2025 کا فائنل جیت لیا۔ جرمنی کے شہر میونخ میں الیانز ایرینا میں کھیلے گئے فائنل میں فرانسیسی کلب نے اطالوی کلب انٹر میلان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپئنز لیگ ٹرافی اپنے نام کی۔



کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹ قرار

| وقتِ اشاعت :  


عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا، امریکی جریدے فوربز کی تازہ فہرست کے مطابق رونالڈو مسلسل تیسرے سال دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹ قرار پائے۔



بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب روہت شرما نے گزشتہ ہفتے کھیل کے طویل ترین فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا حیران کن اعلان کیا تھا۔



پی ایس ایل سیشن 10 کی ٹرافی کوئٹہ پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پی ایس ایل ( پاکستان سوپر لیگ کرکٹ ) سیشن 10 کی ٹرافی کوئٹہ پہنچ گئی کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے شہر تک پی ایس ایل کرکٹ کی ٹرافی کو صوبہ بلوچستان کے شائقین کرکٹ نے پھول کی پتیاں نچھاور کی اور انکے ساتھ سیلفیاں بنائی۔