ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا کوچنگ سیٹ اپ عارضی ہوگا۔مصباح الحق اور وقار یونس کے جانے کے بعد پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ کام کر رہا ہے جب کہ ثقلین مشتاق اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا کوچنگ سیٹ اپ عارضی ہوگا۔مصباح الحق اور وقار یونس کے جانے کے بعد پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ کام کر رہا ہے جب کہ ثقلین مشتاق اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ہیں۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مسلم کلب چمن نے بلوچ کلب کوئٹہ کو فائنل میچ میں شکست دے کر یوفون 4G بلوچستان فٹ بال کپ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ ہزاروں فٹ بال شائقین نے ایوب اسٹیڈیم میں دیکھا جبکہ ملک بھر میں موجود لاکھوں دیگر شائقین نے یہ مناظر براہ راست پی ٹی وی اسپورٹس پر دیکھے۔ مسلم کلب چمن نے آغاز ہی سے میچ پر اپنی گرفت بنائے رکھی۔ مسلم کلب چمن کے کھلاڑی محمد حنیف نے میچ کے ساتویں منٹ میں ہی مخالف ٹیم کی دفاعی لائن عبور کرتے ہوئے گول اسکو ر کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی ویلیئرز ریٹائرمنٹ کے بعد لیگ کرکٹ کھیل رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی کی جانب سے بھارت کو 2024 سے 2031 تک تین سب سے بڑے ایونٹس کی میزبانی دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ٹی 20 کا نیا چیمپئن کون ہو گا اس کا فیصلہ آج ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔فائنل میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔