ملک میں قومی معاشی پلان کیلئے سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آئینگی؟

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں اس وقت مشکل معاشی حالات سے عام طبقہ بہت زیادہ متاثر ہے تمام تر ٹیکسز کا بوجھ، مہنگی بجلی اور گیس کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا گیا ہے، ساتھ ہی انہیں شدید مہنگائی کا بھی سامنا ہے-



وزیراعلیٰ بلوچستان کا کرپشن روکنے کا عزم، بلیک میل نہ ہونے کا عندیہ،!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں کرپشن کی ایک طویل تاریخ ہے ،صوبے کی پسماندگی کی سب سے بڑی وجہ کرپشن اور بیورو کریسی کی گورننس کے معاملات میں مداخلت ہے جبکہ صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان کے ناجائز مطالبات اور فنڈز کا غبن بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے ،اسی وجہ سے بلوچستان اب تک سب سے پسماندہ صوبہ شمار ہوتا ہے۔