پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات دہائیوں سے چلتے آر ہے ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات دہائیوں سے چلتے آر ہے ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
گزشتہ روز سے کوئٹہ کے قریب سنجدی ڈیگاری میں ایک خاتون اور مرد کو مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد اس واقعے پر عوامی ردعمل انتہائی شدید صورت میںسامنے آیاجہاں اس سفاکانہ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ پاک بھارت جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے گئے تھے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کا ضلع چاغی قدرتی قیمتی وسائل سے مالا مال خطہ ہے جہاں سونے، تانبے کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان اپنے جغرافیہ ا ور محل وقوع کے حوالے سے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملکی ترقی میں زراعت کا شعبہ انتہائی اہمیت رکھتا ہے، پاکستان ایک زرعی ملک ہے ماضی میں ملکی پیداواری صلاحیت کی شرح بہت زیادہ تھی غذائی اجناس کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے کوملا مگر گزشتہ چند برسوں کے دوران موسمیاتی تبدیلی، پانی، بجلی کی قلت، کسانوں کوسہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ سے زرعی شعبہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملک میں عام لوگوں کا مسئلہ معاش کا ہے، مہنگائی ،بیروزگاری کی بڑھتی شرح کے باعث موجودہ حالات سے لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں وہ ان سے چھٹکارا اور ریلیف چاہتے ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سڑک گرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بار بھی پنجاب احتجاج کا مرکز ہے ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹیکس گوشوارے کو آسان اور اردو میں ہونا چاہیے ، گوشوارے بھرنے کے عمل میں مدد کے لیے ہیلپ لائن قائم کی جائے، ڈیجیٹل-انوائسنگ کا بھی اردو میں اجرا کیا جائے، ٹیکس اصلاحات میں عام آدمی کی سہولت پر توجہ مرکوز کی جائے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں گزشتہ کئی برسوں سے امن و امان کی صورتحال مخدوش ہے ،سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی وجہ سے بلوچستان بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔