پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے 16 گھنٹے میں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی رپورٹ کا اجرا کردیا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے 16 گھنٹے میں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی رپورٹ کا اجرا کردیا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملکی معیشت گوکہ بہتر سمت میں جارہی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے قسط بھی جاری کردیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں معاشی سرگرمیوں سمیت دیگر منصوبوں کا تسلسل جاری رہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملک کے چھوٹے صوبوں خاص کر بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے کا بجٹ بہت کم ہے جبکہ دیگر صوبوں کو اپنے وسائل سے محاصل کے ساتھ بجٹ میں بھی ان کے لیے بڑی رقم ہوتی ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر تو ہوگیا ہے مگر اب بھی جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں ہے ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے جائزہ اجلاس میں مرکزی شہر کو ڈاؤن ٹاؤن ڈکلئیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں صحت اور تعلیم جیسے اہم اداروں پر توجہ دینا بہت ضروری ہے چونکہ دونوں شعبوں کی بہتری سے عوام براہ راست مستفید ہوتے ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ دیرینہ ہے جس پر ایک لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبے میں دیرپا امن قائم ہوکیونکہ ملک اندرون خانہ عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا خاص کر بلوچستان جو دہائیوں سے محرومی اور پسماندگی کا شکار ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان خطے میں امن اور خوشحالی کیلئے ہر وقت کوشاں ہے۔ پاکستان نے اپنے دفاع میںبھارت کو جواب دیا اور اس سے بھاری نقصان بھارت کو ہی اٹھانا پڑا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاک بھارت سیز فائر کے باوجود مودی سرکار کی جارحانہ پالیسی میںکوئی کمی نہیں آئی اس کے باوجود کہ پاکستان نے بہت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ سے اجتناب برتنے کی کوشش کی مگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا جس کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی ردعمل دیا جس سے بھارتی حکومت کو بڑا دھچکا لگا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان کی معیشت بہتر سمت میں گامزن ہوچکی ہے۔