بلوچستان لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا معاملہ، خدشات و تحفظات دور کرنے کی ضرورت!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے حکومتی فیصلے پر لیویز اہلکار سراپا احتجاج ہیں ، لیویز اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ لیویز کے زیر انتظام علاقوں میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے اگر حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو احتجاج کو وسعت دی جائے گی۔ بہرحال بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال مجموعی طور بہتر نہیں ہے، اے ایریا اور بی ایریاز میں یکساں صورتحال ہے مختلف واقعات رونما ہورہے ہیں۔



موسم سرما کی آمد، ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ!

| وقتِ اشاعت :  


ملک بھرکے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں دائر کردی گئیں۔ گیس کمپنیوں نے ٹیرف میں 28.62 فیصد تک اضافہ مانگ لیا، اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر 7 نومبر اور سوئی سدرن کی درخواست پر 11 نومبر کو الگ… Read more »



بلوچستان میں پوست کی کاشت میں اضافہ، حکومت بلوچستان کا زمینداروں اور ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ چند برسوں کے دوران پوست کی کاشت میں خاصہ اضافہ ہوا ہے، زمیندار بڑے پیمانے پر منافع کمانے کیلئے اس گھناؤنے کاروبار میں سرگرم ہیں۔



ملکی صنعت اور زراعت کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت کا روشن معیشت بجلی پیکج!

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں معاشی بہتری کیلئے حکومت کی جانب سے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے، مقامی اور بیرونی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کیلئے ریلیف بھی دی جارہی ہے تاکہ ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آسکے، تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے ساتھ حکومتی محاصل میں اضافہ ہو اور قرضوں کا بوجھ کم ہو۔