مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے مزید مشکلات، حکومتی سطح پر ریلیف کے کھوکھلے دعوے!

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کو معمولی اضافہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پچھلے ماہ سے موازنہ کریں تو بجلی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے مگر میڈیا اور اخبارات پچھلے سال کے جون سے موازنہ کر کے زیادہ اضافہ رپورٹ کر رہے ہیں۔



بجٹ کے مشکل فیصلے، عوام کیلئے عذاب، مراعات یافتہ طبقے اور اشرافیہ کے مزے!

| وقتِ اشاعت :  


ملکی بجٹ جب آئی ایم ایف کی شراکت داری سے بنائی جائے گی تو آئی ایم ایف کے بیشتر شرائط کو ماننا تو پڑے گا اور اس پر عملدرآمد بھی ہوگا جو کہ اب فیصلوں کے ذریعے واضح نظر آرہا ہے۔



بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی، وزیراعظم سے زمینداروں کی امیدیں و توقعات!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں زراعت کا شعبہ بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تباہ ہوکر رہ گیا ہے، کاشت کے دوران بجلی نہ ہونے کی وجہ سے فصلوں کو پانی کی فراہمی نہیں ہوتی جس سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔



پی ٹی آئی کی بیرونی مداخلت کی دوغلی پالیسی، ریاست اندرونی مسائل کا حل خود نکالے!

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ نے بانی پی ٹی آئی کی حراست کا فیصلہ من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف وزری قرار دے دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ذلفی بخاری کی نامور لاء فرم کے ذریعے اقوام متحدہ میں دائر پٹیشن پر یو این ورکنگ گروپ کی قانونی رائے سامنے آئی ہے جس میں عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے